اب کہاں جاؤں تڑپ کے دل کی یہ خواہش نکالNaat Lyrics » اردو نعتیں » ا » اب کہاں جاؤں تڑپ کے دل کی یہ خواہش نکال اب کہاں جاؤں تڑپ کے دل کی یہ خواہش نکال اے مدینے کی زمیں میری بھی گنجائش نکالبارگاہ مصطفیٰ میں دل سے یہ آئی صدا آج کی تاریخ سے تاریخ پیدائش نکال پیش کردینا قمر سرمایہ نعتِ نبی حشر میں جب حکم ہوگا نامۂ پرسش نکال
COMMENTS