Urdu Naat Lyrics (اردو نعتیں اور پنجابی نعتیں)

اردو اور پنجابی نعتوں کی فہرست

Playlist: Hafiz Tahir Qadri New Naat

تازہ ترین نعتیں اور لیریکس کے لیے نعت لیریکس پر آئیے۔ نعت لیریکس اردو، پنجابی، ہندی، رومن انگریزی کی نعتوں کی ویب سائٹ ہے۔
English Naat Lyrics
نعت وہ نظم ہے جو رسولِ مقبولﷺ کی شان میں کہی جائے۔ پرانے زمانے میں مثنویات کا آغاز عموماً حمد سے ہوا کرتا تھا اور حمد کے بعد مناجات کہی جاتی تھی لیکن آگے چل کر نظم نے ایک مستقل صنف سخن کی حیثیت اختیار کرلی اور پھر مثنویات میں نظم سے ہی آغاز کیا جانے لگا۔ ہماری شاعری میں اس صنف نے خوب رواج پایا۔عربی شاعری میں سب سے پہلے نعت خواں حسان بن ثابت ہیں۔اردو میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی نے بہت سی مشہور نعتیں لکھی ہیں اور دور حاضر میں بہت سے شعراء اسلام اس صنف میں طبع آزمائی کر رہے ہیں۔

الف سے شروع ہونے والی نعتیں

ب سے شروع ہونے والی نعتیں

پ سے شروع ہونے والی نعتیں

ت سے شروع ہونے والی نعتیں

ج سے شروع ہونے والی نعتیں

چ سے شروع ہونے والی نعتیں

ح سے شروع ہونے والی نعتیں

خ سے شروع ہونے والی نعتیں

د سے شروع ہونے والی نعتیں

ذ سے شروع ہونے والی نعتیں

ر سے شروع ہونے والی نعتیں

ز سے شروع ہونے والی نعتیں

س سے شروع ہونے نعتیں

ش سے شروع ہونے والی نعتیں

ص سے شروع ہونے والی نعتیں

ط سے شروع ہونے والی نعتیں

ع سے شروع ہونے والی نعتیں

غ سے شروع ہونے والی نعتیں

ف سے شروع ہونے والی نعتیں

ق سے شروع ہونے والی نعتیں

ک سے شروع ہونے والی نعتیں

گ سے شروع ہونے والی نعتیں

ل سے شروع ہونے والی نعتیں

م سے شروع ہونے والی نعتیں

ن سے شروع ہونے والی نعتیں

و سے شروع ہونے والی نعتیں

ہ سے شروع ہونے والی نعتیں

ی سے شروع ہونے والی نعتیں

Leave a Comment