کیونکر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی
چلتا ہوں میں بھی قافلے والو رکو ذرا
ملنے دو بس مجھے بھی اجازت رسول کی

جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی
مزید اردو نعتیں
- جس کو کہتے ہیں قیامت حشر جس کا نام ہے
- جنہاں نوں اے نسبت او تھاواں تے ویکھو
- جو ہر شے کی حقیقت ہے جو پنہاں ہے حقیقت میں
- جو گزریاں طیبہ نگری وچ او گھڑیاں مینوں بھلدیاں نئیں
- جذب و جنوں میں انکی بابت جانے کیا کیا بول گیا
- جب سے ان کی گلی کا گدا ہو گیا
- جب درِ مصطفےٰ کا نطارا ہوا
- جہاں روشن است از جمالِ محمد
- جو ہوچکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہیں
- جس نے مدینے جانڑاں کر لو تیاریاں
- جوبنوں پر ہے بہارِ چمن آرائیِ دوست