Latest Urdu Naats – تازہ ترین نعتیں

تازہ ترین نعتیں

Naat Lyrics زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا - زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا ، پیام آیا جھکاؤ نظریں ، بچھاؤ پلکیں ، ادب کا اعلیٰ مقام آیا یہ کون سر سے کفن لپیٹے ، چلا ہے الفت کے راستے پر فرشتے حیرت سے تک رہے ہیں یہ کون ذی احترام آیا فضا میں لبیک کی صدائیں ، ز فرش تا عرش ... Read more
Naat Lyrics فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر - فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ، ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیں خود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ، راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ... Read more
Naat Lyrics نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے - نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے جسے چاہیں اس کو نواز دیں یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے وہ خدا نہیں ، بخدا نہیں، مگر وہ ... Read more
Naat Lyrics بارہ ربیع الاول كے دن ابرِ بہارا چھائے - بارہ ربیع الاول كے دن ابرِ بہارا چھائے میرے سرکار آئے آمنہ تیرے گھر آنگن خوشیوں كےبادَل چھائے میرے سرکار آئے دور ہوا دنیا سے اندھیرا ، آئے آقا ہوا سویرا عبداللہ كے گھر آنگن خوشیوں كےبادَل چھائے میرے سرکار آئے بارہ ربیع الاول كے دن ابرِ بہارا چھائے میرے سرکار آئے سوکھی تھی گلشن ... Read more
Naat Lyrics قصیدۂ معراج - یہی وہ قصیدۂ معراج ہے جو اُردو شاعری کا تاج ہے۔ حدائقِ بخشش کی فنیت و شعریت کو ایک کلام میں یکجا دیکھنا ہو تو اس کلام میں دیکھ سکتے ہیں اس کا لکھنے کا واقعہ بھی معراج شریف کی طرح حیرت انگیز طور پر انتہائی قلیل وقت میں ہُوا۔ ہُوا اس طرح کہ مشہور ... Read more
Naat Lyrics آسماں گر ترے تلووں کا نظارہ کرتا​ - آسماں گر ترے تلووں کا نظارہ کرتا​ روز اک چاند تصدق میں اُتارا کرتا​ طوفِ روضہ ہی پہ چکرائے تھے کچھ ناواقف​ میں تو آپے میں نہ تھا اور جو سجدہ کرتا​ صَرصرِ دشتِ مدینہ جو کرم فرماتی​ کیوں میں افسردگیِ بخت کی پرواہ کرتا​ چھپ گیا چاند نہ آئی ترے دیدار کی تاب​ اور ... Read more
Naat Lyrics آج کی رات ضیاؤں کی ہے بارات کی رات - آج کی رات ضیاؤں کی ہے بارات کی رات فضلِ نوشاہِ دو عالم کے بیانات کی رات شب معراج وہ اَوْحیٰ کے اشارات کی رات کون سمجھائے وہ کیسی تھی مناجات کی رات چھائی رہتی ہیں خیالوں میں تمہاری زلفیں کوئی موسم ہو یہاں رہتی ہے برسات کی رات رِند پیتے ہیں تری زلف کے ... Read more
Naat Lyrics آج اشک میرے نعت سنائے تو عجب کیا ہے - آج اشک میرے نعت سنائے تو عجب کیا ہے سنکر وہ مجھے پاس بلائے تو عجب کیا ہے اُن پر تو گنہگار کا سب حال کھلا ہے اس پر بھی وہ دامن میں چھپائے تو عجب کیا ہے منہ ڈھانپ کے رکھنا کے گُنہگار بہت ہے میت کو میری دیکھنے آئیں تو عجب کیا ہے ... Read more
Naat Lyrics آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لئے - آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لئے بادلو ہٹ جاؤ دے دو راہ جانے کے لئے اے دُعا ہاں عرض کر عرشِ الہی تھام کے اے خدا اب پھیر دے رخ گردشِ ایام کے ڈھونڈتے ہیں اب مداوا سوزش غم کے لئے کر رہے ہیں زخم دل فریاد مرہم کے لئے صلح تھی ... Read more
Naat Lyrics آ گئی مصطفیٰ کی سواری - آ گئی مصطفیٰﷺ کی سواری اپنے گھر کو دیوں سے سجا لو دے رہے ہیں فرشتے سلامی تم درودوں کی مالا بنا لو اپنے منگتوں کو وہ پالتے ہیں وہ بھلا کس کو کب ٹالتے ہیں ؟ صدقہ حسنینؑ اور سیداؑ کا یانبیﷺ میری جھولی میں ڈالو کر کے نعتوں سے ہر سو چراغاں یوں ... Read more
Naat Lyrics آگئی جگ دے وِچ بہار - آگئی جگ دے وِچ بہار بنکے نور والا نبیاں دا سردار نور والے جے نا اوندا رب وینا کوئی چیز بنوندا سوہنے دا اے صدقۃ اے سارا سنسار رب اکھے تون دلبر میرا میرا سب کُچھ سوہنیا تیرا میرا ہر شے ای دا محبوب تُو مالک مختار گنہگار نا گابھراؤ رل مل خوشیاں يار مناؤ ... Read more
Naat Lyrics آ مل یارا سار لے میری - آ مل یارا سار لے میریمیری جان دُکھاں نے گھیری اندر خواب وچھوڑا ہویا، خبر نہ پیندی تیریسنجی بن وچ لُٹی سائیاں، سُورپلنگ نے گھیری ملاں قاضی راہ بتاون، دین بھرم دے پھیرےایہہ تاں ٹھگ جگت دے جھیور، لاون جال چوپھیرے کرم شرع دے دھرم بتاون، سنگل پاون پیریںذات مذہب ایہہ عشق نہ پچھدا، عشق ... Read more
Naat Lyrics کعبے کے بدر الدجیٰ تم پہ کروڑوں درود - کعبے کے بدر الدجیٰ تم پہ کروڑوں درود طیبہ کے شمس الضحیٰ تم پہ کروڑوں درود (الف) شافعِ روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود دافعِ جملہ بلا تم پہ کروڑوں درود جان و دلِ اَصفیا تم پہ کروڑوں درود آب و گِلِ انبیا تم پہ کروڑوں درود لائیں تو یہ دوسرا دوسرا جس کو ملا ... Read more
Naat Lyrics آج آئے نبیوں کے سردار مرحبا - آج آئے نبیوں کے سردار مرحبا مرحبا آئے قافلہ سردار مرحبا آمنہ کے دلبر و دلدار مرحبا مرحبا آئے محبوب غفار مرحبا شاد ہو کہ آمد خیرالورا ہے آج غم کے مارے بول اٹھے غم خوار مرحبا سبز پرچم ہاتھ میں لہرا کے سب بولو مکی مدنی اے عربی سردار مرحبا جھومتا ہے وجد میں ... Read more
Naat Lyrics خدایا مُرادوں سے دامن کو بھر دے - دعا خدایا مُرادوں سے دامن کو بھر دے جنونِ محبّت دے ذوقِ نظر دے بدل دے نوشتے، وہی دور کر دے علی کی سی ہیبت، شکوہِ عُمَر دے پڑے جو بھی مشکل وہ آسان کر دے مسلماں کو پھر سے مسلمان کر دے صدر العلماء حضرت علامہ محمد تحسین رضا خاں بریلوی رحمۃ اللہ تعا ... Read more
Naat Lyrics خندہ پیشانی سے ہر صدمہ اُٹھاتے ہیں حسین - منقبت امام حسین خندہ پیشانی سے ہر صدمہ اُٹھاتے ہیں حسین عشق کے آداب دنیا کو سکھاتے ہیں حسین جب گذرتی ہے کسی دشوار منزل سے حیات دفعت اً ہر مبتلا کو یاد آتے ہیں حسین محسنِ انسانیت ہیں نو نہالِ مصطفیٰﷺ ظلم کی ظلمت کو دنیا سے مٹاتے ہیں حسین خاک میں مل جائے ... Read more
Naat Lyrics یادِ سرکارِ طیبہ جو آئی - یادِ سرکارِ طیبہﷺ جو آئی مل گئی دل کو غم سے رہائی جس نے دیکھا بیابانِ طیبہ اس کو رضواں کی جنّت نہ بھائی مجھ کو بے بس نہ سمجھے زمانہ ان کے در تک ہے میری رسائی پھر مصائب نے گھیرا ہے مجھ کو اے غمِ عشقِ آقاﷺ دہائی جس نے سمجھا اُنھیں اپنے ... Read more
Naat Lyrics طرب انگیز ہے راحت فزا ہے کیف ساماں ہے - کیف ساماں ہے طرب انگیز ہے راحت فزا ہے کیف ساماں ہے یہ کوئی گلستاں ہے یا مدینے کا بیاباں ہے مِری جانب نگاہِ لطفِ سردارِ رسولاںﷺ ہے مقدر پر میں نازاں ہوں مقدر مجھ پہ نازاں ہے یہ مانا باغِ رضواں روح پرور کیف ساماں ہے مدینے کا گلستاں پھر مدینے کا گلستاں ہے ... Read more

مزید اردو نعتیں


مشہور نعت خواں

نعت خواں حضرات
1. احمدرضا خان بریلوی2. اویس رضا قادری3. تحسین رضا خان بریلوی
4. سيد صبيح الدين صبيح رحماني5. حافظ طاہر قادری6. شہباز قمر فریدی
7. سید فصیح الدین سہروردی8. مولانا عبد الرحمن جامی9. زوہیب اشرفی
10. انس یونس11. فرحان علی قادری12. وحید ظفر قاسمی
13. محمود الحسن اشرفی14. یوسف میمن15. ام حبیبہ
16. قاری شاہد محمود17. بیدم وارثی18. مظفر وارثی
19. خورشید احمد20. حافظ تصور عطاری21. سید ذبیب مسعود

مزید نعت خواں حضرات